وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں؟ متنازعہ تقریر پر عمران خان مسلسل شدید تنقید کی زد میں
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ پارلیمان کو چلانا، ایجنڈا رکھنا اور متوازی رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ایوان اس وقت وہ کام نہیں… Continue 23reading وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں؟ متنازعہ تقریر پر عمران خان مسلسل شدید تنقید کی زد میں