حکومت ڈیل چاہتی ہے، نواز شریف نہیں چاہتے ، ن لیگ کا دعویٰ
ریاض ( آن لائن )مسلم لیگ نون کے رہنما اورسینیٹر مشاہد اللہ خان نے یہ انکشاف کیا ہے کہ حکومت ڈیل چاہتی ہے لیکن نواز شریف کسی صورت ڈیل نہیں کرنا چاہتے۔ سعودی دارلحکومت ریاض میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف آج نہیں تو کل جیل سے باہر ہوں… Continue 23reading حکومت ڈیل چاہتی ہے، نواز شریف نہیں چاہتے ، ن لیگ کا دعویٰ











































