ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

عوام نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔۔۔!!! ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی

datetime 15  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اگست 2019 تک توسیع کی گئی ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور

مشکلات سے بچنے کے لیے اپنے ٹیکس گوشوارے بروقت جمع کرائیں۔ان کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس کے مطابق ان افراد کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانا لازم ہے جو 500 گز سے زائد رقبے پر محیط مکان یا 1000 سی سی سے زیادہ کی گاڑی کے مالک ہیں۔چیئرمین ایف بی آر کے مطابق گیس اور بجلی کے تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے ٹیکس دہندگان کی فعال فہرست کا حصہ بننا ناگزیر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…