پاکستان نے مزید ایٹمی دھماکے کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بہت محفوظ ہے،پرامن مقاصد کے لئے نیوکلیر ٹیکنولوجی استعمال کرنا پاکستان کا حق ہے، اگر ہمیں ضرورت ہے تو ہم پرامن مقاصد کے لئے بھی ایٹمی دھماکے کریں گے،این پی ٹی پر دستخط کرنا اپنے نیوکلیر… Continue 23reading پاکستان نے مزید ایٹمی دھماکے کرنے کا اعلان کردیا







































