جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

پی پی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت اہم شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

datetime 15  جولائی  2019 |

کراچی(سی پی پی)آئی جی سندھ کلیم امام کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے کئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔حکومتی، سیاسی اور دیگر شخصیات کیسیکیورٹی پر پولیس ہیڈ کوارٹر سے اہلکار تعینات تھے جنہیں آئی جی سندھ کی ہدایت پر واپس ہیڈ کوارٹر طلب کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے جن اراکین سے اضافی سکیورٹی واپس لی گئی ہے ان میں وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

اور صوبائی وزیر شہلا رضا بھی شامل ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں وزرا کو دی گئی اضافی پولیس موبائلز کو ہیڈ کوارٹر طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں وزرا کی زندگیوں کو درپیش خطرات کے پیش نظر خصوصی خط جاری کیا گیا تھا اور وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر ان شخصیات کو اضافی سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…