پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملے عوام کے لیے مسیحا کا کردار ادا کرتے ہیں، محسن داوڑ کا ڈرون حملوں کی حمایت میں کیا گیا ٹویٹ منظر عام پر آ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ کی ایک پرانی ٹوئٹ جو کہ انہوں نے جون 2013ء میں کی تھی دوبارہ زیر گردش ہے جس میں محسن داوڑ نے کہا تھا کہ امریکہ کی جانب سے قبائلی علاقوں میں کیے جانے والے ڈرون حملے عوام کیلئے مسیحا… Continue 23reading پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملے عوام کے لیے مسیحا کا کردار ادا کرتے ہیں، محسن داوڑ کا ڈرون حملوں کی حمایت میں کیا گیا ٹویٹ منظر عام پر آ گیا







































