نواز شریف کی یاد تو آتی ہو گی؟مریم نواز کا گروتھ ریٹ نیچے آنے پر طنز،ایسی چیز ٹوئٹر پر شیئر کردی کہ ”کھلاڑی“ بھی پریشان ہوجائیں گے
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گروتھ ریٹ 9سال کی کم ترین سطح پر آنے پر ٹوئٹ کیا ہے کہ نواز شریف کی یاد تو آتی ہو گی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹر پر 2017ء میں لیگی حکومت کے دوران جی ڈی پی 10سال کی… Continue 23reading نواز شریف کی یاد تو آتی ہو گی؟مریم نواز کا گروتھ ریٹ نیچے آنے پر طنز،ایسی چیز ٹوئٹر پر شیئر کردی کہ ”کھلاڑی“ بھی پریشان ہوجائیں گے