اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بجٹ میں نان فائلرز کی شامت آگئی، انکم ٹیکس کی شرح میں کتنا بڑا اضافہ کیا جارہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی بجٹ2019-20میں غیر رجسٹرڈ انڈسٹریل اور کمرشل صارفین پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمرشل اور انڈسٹریل صارفین سیلز ٹیکس کی شرح 5سے بڑھا کر 20 فیصد کرنے کی تجویز ہے اور جن صارفین کا بجلی کا بل 20ہزار روپے ماہانہ سے زائد ہوگا ان پر یہ ٹیکس لگے گا۔ذرائع کے مطابق سالانہ 10لاکھ روپے بجلی کا بل ادا کرنے والے گھریلو صارفین کو این ٹی این دکھانا ہوگا

جب کہ مالدار طبقے کے لیے این ٹی این کی شرط لازمی کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں نان فائلرز کے لیے بزنس کلاس ائیر ٹکٹ مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے اور ان پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح دو گنا کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نان فائلرز انڈسٹریل اور کمرشل صارفین پر انکم ٹیکس کی شرح 25 فیصد کرنے کی سفارش ہے اور زرعی آمدن پر چھوٹ صرف ٹیکس فائلرز کو فراہم کرنے کی بھی تجویز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…