جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

خواجہ آصف بھی شدید گرمی سے پریشان ،کہاں کا رخ کر لیا؟ویڈیو وائرل

datetime 8  جون‬‮  2019 |

سیالکوٹ(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی نہر میں نہانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ کے پارلیمانی رہنما خواجہ آصف بھی نے گرمی دور بھگانے نہر کا رخ کرلیااور موترہ نہر میں ٹھنڈے ٹھار پانی میں

سوئمنگ سے لطف اندوز ہوتے رہے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔،میڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ آصف اچھے تیراک ہے اور انہیں سوئمنگ میں خاص مہارت ہے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خواجہ آصف نے نہر کے ایک کنارے سے تیرتے ہوئے دوسرے کنارے تک جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…