دریائے راوی نے تباہی مچا دی ،کھڑی فصلیں تباہ،بچہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، لاش تک نہ ملی
ساہیوال(آن لائن) دریائے را وی میں گز شتہ رات اچانک سیلابی پانی کے ریلہ آ جانے کے سبب تین مقامات پر کٹائو، آٹھ مکان منہدم اور در جنوں ایکڑ فصلیں دریا کی نذر ہو گئیں ۔دریا کے کٹائو کے متاثرین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ کٹائو کے تدارک کے لئے دریا میں پتھر… Continue 23reading دریائے راوی نے تباہی مچا دی ،کھڑی فصلیں تباہ،بچہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، لاش تک نہ ملی











































