بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور داستان رقم کر دی دو کروڑ 39لاکھ روپے مالکان کے حوالے

datetime 3  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور داستان رقم کرتے ہوئے دو کروڑ اْنتالیس لاکھ روپے مالکان کے حوالے کر دیئے ۔موٹروے پر محمد ایاز فیملی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے روانہ کیا گیا،جائے حادثہ پر کار کی تلاشی لینے پر دو کروڑ اْنتالیس لاکھ روپے برآمد ہوئے۔ موٹروے پولیس نے رقم اپنے قبضہ میں لے کر

مالکان سے رابطہ کیا،تصدیق کرنے کرنے پر رقم مالکان کے حوالے کر دی گئی ،محمد ایاز نے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے اے ڈی خواجہ نے افسران کی ایمانداری پر شاباش کے ساتھ انعام کا بھی اعلان کیا۔آئی جی موٹر وے پولیس نے کہاکہ بلا امتیاز قانون کا نفاز،بروقت مدد اور ایمانداری موٹروے پولیس کا طرہ ِامتیاز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…