اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ ہو گی یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف مہم چلانے کیلئے پرعزم ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے کہا کہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ اور لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جائے گی۔

عمرایوب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک بھر میں آٹھ ہزار سات سو نوے فیڈرز میں سے اسی فیصد فیڈرز پرلوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی۔عمر ایوب نے کہا کہ حکومت ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف مہم چلانے کے لیے پْرعزم ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عید کی چھٹیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں میں ملک بھر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…