ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

جیل میں قید نوازشریف کی حالت اچانک بگڑ گئی،ڈیوٹی پر موجود گارڈ کو کیا کہتے رہے،ذاتی معالج  ڈاکٹر عدنان کے انکشافات

datetime 4  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہوں نے سیل کے گارڈ کو دروازہ کھولنے کے لئے کہا، ان کی زندگی خطرے میں ہے اور یہ ایک وارننگ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف سے جیل

میں ملاقات ہوئی اور ان کا طبی معائنہ کیا ہے۔ صبح چار بجے نواز شریف کی جیل میں طبیعت خراب ہوئی، نواز شریف نے ڈیوٹی پر موجود گارڈ کو سیل کا دروازہ کھولنے کے لئے  کہا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ادویات کے استعمال کے بعد بمشکل سنبھل سکے، ان کی زندگی خطرے میں ہے، یہ ایک وارننگ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…