جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستانی حدود میں داخلے کیلئے بھارتی حکومت نے پاکستان سے باضابطہ طور پر اجازت طلب کر لی

datetime 8  جون‬‮  2019 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستانی حدود میں داخلے کیلئے بھارتی حکومت نے پاکستان سے باضابطہ طور پر اجازت طلب کر لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے باضابطہ درخواست پاکستانی حکومت کو

بھیج دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے یہ درخواست دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 جون کے لیے بھارت نے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی ہے، 13 جون کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لئے نریندر مودی بشکیک روانہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…