وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(سی پی پی)قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس دس جون کو طلب کیا جائیگا جبکہ قومی اسمبلی میں 2019-2020کابجٹ گیارہ جون کو پیش کیا جائیگا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رواں مالی سال کے لیے بجٹ اجلاس کا شیڈول تیار کرلیا ہے ،دس جون کو اجلاس طلب ہوگااورگیارہ جون کو… Continue 23reading وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا







































