اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

ٹیکسی ڈرائیور کے نام پر جعلی اکاؤنٹس، شریف خاندان کا ایک اور فراڈ بے نقاب، کروڑوں روپے کی ہیر پھیر، سنسنی خیز انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شریف خاندان کا ایک اور فراڈ بے نقاب ہو گیا، کروڑوں روپے کی ہیرپھیر سامنے آ گئی، رمضان شوگر ملز نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کیں، ٹیکسی ڈرائیور کے نام پر جعلی اکاونٹ بنایا گیا،ایف بی آر نے ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ رمضان شوگر ملز نے ٹیکسی ڈرائیور عاقل عباسی کے نام پر بنائے گئے اکاؤنٹ سے ٹرانزیکشن کی، جعلی اکاؤنٹس

سے ٹرانزیکشنز پر ایف بی آر نے ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری کر دیا ہے،ٹیکسی ڈرائیور سے کہا گیا ہے کہ بتایا جائے آپ کے اکاونٹ میں اتنے پیسے کہاں آئے؟۔دوسری جانب نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور کا کہنا تھا کہ رمضان شوگر ملز کا علم ہے نا ہی کروڑوں کی ٹرانزیکشن سے کوئی تعلق ہے، اس کے نام سے اکاونٹ کسی نے بنایا اور کیا ٹرانزیکشنز ہوتی رہیں، ان تمام معاملات کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتا۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…