حکمران غریب پر رحم کریں اپنے محلوں سے نکل کر عوام میں جاکر دیکھیں وہ کیسے سسک رہے ہیں،مریم نوازنے نوازشریف کا پیغام عوام کیلئے جاری کردیا
لاہور (آن لا ئن) سابق وزیر اعظم نو از شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی حکو متیں عوام کی خواہشات پر چلتی ہیں جبکہ دھاندلی اور چور دروازے سے آنے والی حکومتیں دوسروں کی شرائط پر چلتی ہیں،حکمران غریب پر رحم کریں اپنے محلوں سے نکل کر عوام میں جاکر دیکھیں… Continue 23reading حکمران غریب پر رحم کریں اپنے محلوں سے نکل کر عوام میں جاکر دیکھیں وہ کیسے سسک رہے ہیں،مریم نوازنے نوازشریف کا پیغام عوام کیلئے جاری کردیا