اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیلی میل کی خبر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے شہباز شریف کے وکلا ء لندن پہنچ گئے‘ دھماکہ خیز اقدام

datetime 15  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی)برطانوی اخبار ”ڈیلی میل“شائع ہونے پر خبر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے مسلم لیگ (ن) ک صدر محمدشہباز شریف کے وکلا ء لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے وکلا (آج)  لندن میں باضابطہ مشاورتی اجلاس منعقد کریں گے۔جس میں برطانوی اخبار ڈیلی میل میں  شائع ہونے

والی خبر کے خلاف برطانوی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔نامور قانون دان سلمان بٹ وکلا ء کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔وکلا ء برطانوی قانون کے مطابق متعلقہ عدالت میں ہتک عزت اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے مقدمہ کی دستاویزات تیار کریں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…