منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

آصف زرداری پر 2015 میں انکوائریز (ن (لیگ نے شروع کیں،پیٹ پھاڑ کر پیسے نکلوانے کے دعوے کئے گئے،پھرکیا ہواکہ سب رک گیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر بھی عید کے چاند کی طر ح عید پر ہی آئے ہیں،آصف زرداری پر 2015 میں انکوائریز (ن (لیگ نے شروع کیں،جب اپوزیشن لیڈر کہتے تھے ہم پیٹ پھاڑ کر پیسے نکلوائیں گے پھر شاید ان کو اندازہ ہوگیا اگر پیٹ پھاڑنے والا سلسلہ شروع ہوگیا تو اپنوں کے بہت پیٹ پھٹیں گے۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر بھی عید کے چاند کی طرح عید پر ہی آئے۔ا

نہوں نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر کی بیرون ملک ہیٹ اور سرخ جوتوں کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ سوچا تھا آج شہبازشریف صاحب زرداری صاحب کی گرفتاری کا کریڈٹ لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ آصف زرداری پر 2015 میں انکوائریز ن لیگ نے شروع کیں،یہ اس دور کی بات ہے جب اپوزیشن لیڈر کہتے تھے ہم پیٹ پھاڑ کر پیسے نکلوائیں گے،پھر شاید ان کو اندازہ ہوگیا اگر پیٹ پھاڑنے والا سلسلہ شروع ہوگیا تو اپنوں کے بہت پیٹ پھٹیں گے۔انہوں نے کہاکہ چاند تو نکل چکا اب آگے سورج کی باتیں ہیں

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…