اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کے ایک اور اہم ترین رہنما کی گرفتاری کے لئے پولیس زرداری ہاؤس پہنچ گئی

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد بلاول بھٹو کے ترجمان کو پولیس نے گرفتارکر نے کی خواہش ظاہر کر دی۔پیر کو اسلام آباد پولیس بلاول بھٹو کے ترجمان کو گرفتار کرنے کیلئے زرداری ہاوس پہنچی اور کہاکہ مصطفی نواز کھوکھر کو گرفتار کرنے کے لئے آئے ہیں جس پر نیر بخاری نے کہاکہ

مصطفی کھوکھر کو کس کیس میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں؟ مصطفی کھوکھر کے خلاف ایک ہی کیس تھا جس میں وہ ضمانت حاصل کر چکے ہیں۔نیر بخاری نے کہاکہ مصطفی کھوکھر نے اور کوئی جرم کیا ہے تو بتادیں۔نیئر بخاری نے کہاکہ دوسرا کوئی جرم بتا دیں تو مصطفی کھوکھر کو پیش کر دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…