جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

 فواد چوہدری نے عید کے چاند کے حوالے سے کیمیائی نسخے نکالے،شہباز شریف کی تحریک انصاف کے رہنما پر دلچسپ تنقید، معنی خیز اندازمیں بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ فواد چوہدری عہدہ چھن جانے کے بعد ڈپریشن میں چلے گئے ہیں۔ پیر کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے دوست فواد چوہدری سے ان کا عہدہ چھین لیا گیا۔شہباز شریف نے کہا کہ فواد چوہدری عہدہ

چھن جانے کے بعد ڈپریشن میں چلے گئے ہیں۔شہباز شریف کی گفتگو کے دوران فواد چوہدری بھی ایوان میں آگئے جس پر صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ فواد چوہدری صاحب، بڑی لمبی عمر ہے آپ کی۔صدر مسلم لیگ (ن)نے کہا کہ فواد چوہدری کا سائنس کی دنیا میں ڈنکا بج رہا ہے، فواد چوہدری نے عید کے چاند کے حوالے سے بھی کیمیائی نسخے نکالے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…