ملک بھر کے مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ ،ترجمان پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں موجود تمام مدارس کو قومی دھارے میں لانے کا فیصلہ ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تمام مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ علما بھی متفق ہیں کہ تمام مدارس میں… Continue 23reading ملک بھر کے مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ ،ترجمان پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا