پیپلز پارٹی چھوٹی سی جماعت رہ گئی میری جماعت میں ضم کردیں، عائشہ گلالئی کا بلاول بھٹو کو مشورہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی( گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف گلالئی میں ، آپ اپنی چھوٹی سی پارٹی پیپلز پارٹی، جو سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، کو ضم کر دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ میرا بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری… Continue 23reading پیپلز پارٹی چھوٹی سی جماعت رہ گئی میری جماعت میں ضم کردیں، عائشہ گلالئی کا بلاول بھٹو کو مشورہ