78منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے نمونوں کا لیبارٹری ٹیسٹ،6معروف کمپنیوں کا پانی غیر معیاری قرار دے دیاگیا، فہرست جاری
اسلام آباد (این این آئی)78منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے نمونوں کا لیبارٹری ٹیسٹ،6معروف کمپنیوں کا پانی غیر معیاری قرار دے دیاگیا، فہرست جاری،وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے غیر معیاری منرل واٹر سے متعلق سینیٹ میں رپورٹ پیش کر دی جس میں بتایاگیاہے کہ قراقرم فلو،کرسٹل مایا،الفا،ایکوا آئیولام،پیراڈائز، حبا کا پانی غیر معیاری نکلا۔ منگل کو… Continue 23reading 78منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے نمونوں کا لیبارٹری ٹیسٹ،6معروف کمپنیوں کا پانی غیر معیاری قرار دے دیاگیا، فہرست جاری