امیرمقام کے بیٹے کی گرفتاری کو سیاسی انتقام نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ ن لیگ کا شدید ردعمل ، پی ٹی آئی حکومت کو دھو ڈالا
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان مسلم لیگ (ن)خیبر پختون خوا کے صدر امیر مقام کے بیٹے کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسے سیاسی انتقام نہ کہیں تو اور کیا کہیں؟اگر حکومت ناکام ہوگئی ہے تو ہمارا کوئی قصور نہیں،نیب کے بعد ایف آئی… Continue 23reading امیرمقام کے بیٹے کی گرفتاری کو سیاسی انتقام نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ ن لیگ کا شدید ردعمل ، پی ٹی آئی حکومت کو دھو ڈالا