عوام گلیکسی ٹائپنگ جاب کی غیر قانونی سرگرمیوں سے ہوشیار رہیں، ایس ای سی پی نے انتباہ جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ گلیکسی ٹائپنگ جابز (سنگل ممبر کمپنی) پرائیویٹ لمیٹڈ کی غیر قانونی سرگرمیوں سے ہوشیار رہیں۔ یہ کمپنی عوام کو سرمایہ کاری پر غیرحقیقی منافع کا لالچ دے کر رقوم اکھٹی میں ملوث پائی گئی ہے۔ ایس… Continue 23reading عوام گلیکسی ٹائپنگ جاب کی غیر قانونی سرگرمیوں سے ہوشیار رہیں، ایس ای سی پی نے انتباہ جاری کردیا