اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا ایک اور بڑا ایکشن، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے فارم ہاؤس پر چھاپہ، کھلبلی مچ گئی

datetime 12  جون‬‮  2019 |

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا۔ نیب نے اس چھاپے کے دوران فارم ہاؤس کی تلاشی لی اور اہم ریکارڈ اور مختلف دستاویز بھی قبضے میں لے لی ہیں۔ نیب کے اس چھاپے کے دوران کراچی کی

ٹیم بھی موجود تھی۔ اس چھاپے کے دوران فارم ہاؤس کے رقبے کی پیمائش بھی کی گئی، ذرائع کا کہناہے کہ اپنے اثاثہ جات میں شرجیل میمن نے اس فارم ہاؤس کو ظاہر نہیں کیا تھا، شرجیل میمن کے ایک گرفتار فرنٹ مین نے تفتیش کے دوران اس فارم کے بارے میں انکشاف کیا۔ جس کی وجہ سے نیب کی ٹیم نے فارم ہاؤس پرچھاپہ مارا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…