اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان مشکل میں ، اندرون خانہ کتنے وزیروں  کے پیپلز پارٹی سے رابطے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن ) خوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے وزراء، تحریک انصاف اور جی ڈی اے کے رہنمائوں کی گرفتاری کی پیشگوئی کر تے ہو ئے کہاکہ 2020 میں عمران خان کو حکومت میں نہیں بلکہ لندن بھا گتا ہو ا دیکھ رہا ہو ں ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے سال 2020 حکومت کے لئے مشکل قرار د یتے ہو ئے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے 2 وزراء کا پیپلز پارٹی سے رابطہ ہے۔انہو ں نے کہا کہ جنوری 2020 تک

عمران خان کو مجبورا لندن جانا پڑے گا، جولائی سے تحریک انصاف کے لئے مشکلات پیدا ہونا شروع ہوں گی، آنے والے دنوں میں وزراء اور تحریک انصاف کے رہنماء بھی پکڑ میں آئیں گے، جی ڈی اے کے رہنمائوں کو بھی گرفتار کیا جائیگا۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ موجودہ گرفتاریاں اور حالات حکومت کو چلتا کرنے کا طریقہ ہے، حکومت کے لئے بجٹ منظور کروانا مشکل ہوگا، بجٹ میں مشکلات پیدا کی جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…