پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی میدان جنگ بن گیا ، نرسزکی وزیراعلی ہائوس کی جانب پیش قدمی ، پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال ، لاٹھی چارج

datetime 18  جولائی  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ نرسنگ الائنس ، احتجاجی مظاہرہ شدت اختیار کر گیا ، تفصیلات کے مطابق نرسز کا وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے استعمال سے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش بھی کی گئی تاہم نرسز ڈٹی رہیں، مظاہرین کووزیراعلی ہائوس کےقریب پی آئی ڈی سی چوک پرروک لیاگیا۔ قبل ازیں نرسز کو وزیراعلی ہاوس کی جانب

مارچ پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج شروع کر دیا، نرسز اہلکاروں سے ہاتھا پائی کرتی نظر آئیں جس کے بعد واٹر کینن کا استعمال کر کے مظاہرین کا منشتر کرنے کی کوشش کی گئی ۔ اس دوران کئی مظاہرین گرفتار کر لئے گئے تاہم نرسز کی پیش قدمی جاری رہی۔ بعد ازاں پولیس نے وزیراعلی ہاوس کے قریب پی آئی ڈی سی چوک پر رکاوٹیں کھڑی کیں جس سے مظاہرین ایک مرتبہ پھر رکنے پر مجبور ہو گئے تاہم نرسز مطالبات منوانے کیلئے اپنی بھرپور کوشش کر رہی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…