اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکمران اتحاد بالاخر ٹوٹ ہی گیا،بی این پی مینگل نے اپوزیشن اتحاد کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، شہبازشریف سے ملاقات کے بعد دھماکہ خیز اعلان

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) بی این پی مینگل نے کہا ہے کہ اگر چھ نکات پر اپوزیشن ہمارا ساتھ دے تو ہم بھی ساتھ دینگے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں بی این پی مینگل کے ارکان بھی اجلاس شریک ہوئے۔ آغا حسن مینگل نے کہاکہ اگر 6 نکات پر اپوزیشن ہمارا ساتھ دے تو ہم ساتھ دینگے۔آغا حسن مینگل نے کہاکہ ایک کمیٹی بنائی جائے ہم اپوزیشن کے ساتھ ہونگے۔ بلاول بھٹو زر داری نے کہا کہ اگر عوام دشمن بجٹ بنایا گیا تو احتجاج کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…