ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

الطاف حسین کی گرفتاری پرمولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 11  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آ ن لائن ) جے یو آ (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لگتا ہے نیب نے حکومت کیخلاف تحریک شروع کرا دی ہے۔ گرفتاریاں سیاست کا حصہ ہوتی ہے،۔ سیاست دان گرفتاریوں سے نہیں گھبراتے، یہ بازومیرے آزمائے ہوئے ہیں۔ متحدہ بانی کی گرفتاری کا مجھے علم نہیں۔ ججز ریفرنس پر ہماری نظر ہے، وکلا کمیونٹی کوسیاست دانوں کو بھی اعتماد میں لینا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں میں امن قائم کرنے کا مصنوعی دعوی کیا جاتا ہے۔ پرانے نیشنل ایکشن پلان کوتبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ججز

ریفرنس پر ہماری نظر ہے، وکلا کمیونٹی کوسیاست دانوں کو بھی اعتماد میں لینا چاہیے، اس مسئلے پرہمیں تائید حاصل کرنی چاہیے، طاقت کا استعمال کہیں بھی نہیں ہونا چاہیے،خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور میٹرو منصوبہ 110 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اخترمینگل کو ایک جھٹکا لگے تواپوزیشن میں ہوں گے۔ مذہبی جماعتیں سب ایک پیج پرہیں۔ موجودہ حکومت نے ملک کی نظریاتی شناخت پرحملے کیے ہیں۔ 13ملین مارچ کرچکے ہیں۔انہوں نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ جون کے آخرمیں اے پی سی ہوگی۔ ملکی معیشت کی انتہائی خوفناک صورتحال ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…