ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بجٹ اجلاس، بلاول بھٹو نے اپنی پارٹی رہنماؤں کو چکرا کے رکھ دیا،فرحت اللہ بابر‘ راجہ پرویز اشرف دیگر رہنما دیکھتے رہ گئے،دلچسپ صورتحال

datetime 11  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھتو نے اس وقت اپنی پارٹی رہنماؤں کو چکرا دیا جب پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد اسمبلی ہال میں داخل ہونے کیلئے دوسرا راستہ اختیار کرلیا جبکہ فرحت اللہ بابر‘ راجہ پرویز اشرف اور دوسرے پارٹی رہنماء پیچھے رہ جانے کے بعد ان کی نظروں سے اوجھل ہوگئے۔ جس سے کچھ دیر کیلئے پریشان بھی ہوئی تاہم بلاول بھٹو اسملی کا چکر کاٹ کر ہال میں پہنچ گئے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب

بجٹ تقریر کے دوران کچھ دیر احتجاج میں شریک ہوکر اپنے موبائل سے مختصر سی ویڈیو بنائی اور ا کے بعد اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت حماد اظہر جب بجٹ تقریر شروع کی تو اپوزیشن نے احتجاج شروع کردیا اور حکومت اور عمران خان کیخلاف شدید نعرے بازی کی اس دوران مسلم لیگ (ن) کی رہنما و ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی تھوڑی دیر احتجاج میں حصہ لیا پھر موبائل سے ویڈیو بنانا شروع کردی جس کے کچھ ہی دیر بعد وہ اجلاس چھوڑ کر چلی گئی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…