’’ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہی بڑا کارساز ہے‘‘ نیول چیف نے باتوں باتوں میں دشمن کو خبر دار کردیا
اسلام آباد (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات پر کامل یقین ہونا چاہیے کہ ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہی بڑا کارساز ہے، کردار کی پختگی کے ساتھ ساتھ حربی مہارتوں کو یقینی بنانابھی ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ وہ پیر… Continue 23reading ’’ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہی بڑا کارساز ہے‘‘ نیول چیف نے باتوں باتوں میں دشمن کو خبر دار کردیا