اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چیئرمین نیب نے فریال تالپور کی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گرفتار کرنے کے بعد انہیں کہاں رکھا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )باخبر زرائع سے معلوم ہواہے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے محترمہ فریال تالپور کی گرفتار ی کے لئے وارنٹ جار ی کردیئے ہیں ۔محترمہ فریال تالپور کو ہائوس اریسٹ رکھا جائے گا جہاں پر انھیں اٹیچ باتھ اور ایک خاتون سیکیورٹی گارڈ کی سہولت میسر ہوگی ،زمہ دار زرائع کے مطابق آج جمعہ کو نیب حکام وارنٹ گرفتار ی لیکر جائیں گے ۔

واضح رہے کہ محترمہ فریال تالپور اور ان کے بھائی سابق صدر آصف علی زرداری کی جعلی بینک اکائونٹس کیس میں ضمانت عدالت نے منسوخ کر دی تھی جس کے فوری بعد نیب حکام نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا تھا جبکہ محترمہ فریال تالپور کے حوالے سے خاتون ہونے کی نسبت سے نیب نے اپنی پالیسی میں تھوڑی نرمی کرنے عندیہ دیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…