جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قراردیدیا گیا ، ن لیگ نے حیرت انگیز اضافہ کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قرار دیدیا۔ جمعہ کو مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عبد القیوم نے کہاکہ وزیر اعظم کا خطاب تھانیدار کی زبان تھی،وزیر اعظم کو تھانیدار کی زبان نہیں بولنی چاہیے۔ سینیٹر عبدالقیوم نے

ن لیگ کی جانب سے حکومت کو معاشی حالات بہتر کرنے کیلئے مدد کی پیشکش کی۔ انہوںنے کہاکہ اسحاق ڈار،سرتاج عزیز،شاہد خاقان عباسی،احسن اقبال حکومت کی مدد کو تیار ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن )معاشی معاملات میں حکومت کی مدد کو تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…