جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف ایک بار پھر متحرک، فنڈنگ کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 13  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی 20 جون سے تحریک انصاف کے مالی معاملات کی

تحقیقات شروع کریگی اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے تحریک انصاف اور درخواست گزار اکبر ایس بابر کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے ڈی جی لاء کی سربراہی میں سکروٹنی کمیٹی تحقیقات کریگی،سکروٹنی کمیٹی نے تحریک انصاف کے عدم تعاون پر کام روک رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…