چوہدری نثار کی طبیعت اچانک بگڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کی طبیعت ناساز ،راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیاگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ،جس پر انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیاگیا،ڈاکٹروں نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کا طبی معائنہ کیا اور ضروری میڈیکل ٹیسٹ لے لئے،ڈاکٹروں نے… Continue 23reading چوہدری نثار کی طبیعت اچانک بگڑ گئی











































