ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا
لاہور(اے این این ) ن لیگی رہنما حمزہ شہبازنے ڈالر کی قیمت مزید بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نالائق ترین حکومت کی وجہ سے ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،نیا زی صاحب کی طرح بھی ڈالر بھی کسی جگہ ٹھہر نہیں رہا، تبدیلی حکومت… Continue 23reading ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا