کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔تفصیلات کاروباری ہفتے میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح 156 روپے پر رہا اور انٹر بینک میں اس کی قدر میں 7.24 روپے اضافہ ہوا جب کہ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 155.84 روپے کا ہے۔اس کے علاوہ انٹر بینک میں یورو 9.54 روپے اضافے سے 175.61 روپے کا ہوگیا اور پاونڈ اسٹرلنگ 9.11 روپے اضافے سے 197.03روپے تک پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا اور گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157 روپے پر بند ہوا۔
نئے پاکستان میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،صرف ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت کتنے روپے بڑھی؟افسوسناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































