جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

ڈیرہ غازی کو ماڈل ضلع بنانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے شاندار اقدامات، 4 جی انٹرنیٹ کے ساتھ دیگر صحت اور انفراسٹرکچر پراجیکٹس

datetime 15  جون‬‮  2019 |

لاہور خبریں) سردار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈی جی خان کو ماڈرن شہر بنانے کے حوالے سے اہم اقدامات کی منظوری ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ کے احکامات پر پاسپورٹ آفس کے عملے نے تونسہ میں کا دورہ کیا اور پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے بلڈنگ اور جگہ کا واٹ کیا۔ اس کے علاوہ کوہ سلیمان اور تونسہ کے دور دراز علاقوں کیلئے نادرا کے موبائل دفتروں کی فراہمی ، کوہ سلیمان تحصیل میں انٹرنیٹ چار جی کی فراہمی ، ڈی جی خان بائی ہاس کا قیام کیلئے فنڈز جاری، انڈا ہائی وے کو ڈی جی خان سے کشمور تک ڈیولائز کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری، اس کے ساتھ کارڈ یا لوجی ہسپتال کے قیام کی منظوری بھی شامل ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…