نقل و حرکت پر پابندی،میرے ساتھ کیسا سلوک کیاجارہاہے؟ڈاکٹر عبدالقدیر نے بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور (این این آئی) قومی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے کیس کی خود پیروی کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔قومی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایڈووکیٹ مدثر چوہدری کی وساطت سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے گھر میں نظر بند کر… Continue 23reading نقل و حرکت پر پابندی،میرے ساتھ کیسا سلوک کیاجارہاہے؟ڈاکٹر عبدالقدیر نے بڑا قدم اُٹھالیا











































