جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کے بعدایشیائی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کو قرض دینے پر رضامند، کتنے ارب ڈالرز ملیں گے؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 15  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک بجٹ سپورٹ کیلئے پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر دے گا۔ہفتہ کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ٹوئٹ میں کہاکہ ایشیائی ترقیاتی بینک بجٹ سپورٹ کیلئے پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر دے گا۔ انہوں نے بتایاکہ میری اج ایشیائی

ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر جنرل ورنر لیپک سے ملاقات ہوئی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو اصلاحات اور استحکام کیلئے امداد فراہم کریگا۔مشیر خزانہ نے کہاکہ ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بجٹری سپورٹ میں دو ارب 20 کروڑ ڈالر فراہم کریگا،اس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…