اسلام آباد (این این آئی)نیب حوالات میں سابق صدر آصف علی زرداری کا ایک مرتبہ پھر طبی معائنہ ہوا ہے،کمر میں تکلیف کے باعث سابق صدرکی فزیو تھراپی کی گئی، ان کا شوگر، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن نارمل قرار دیا گیا۔اسلام آباد کے پولی کلینک کے میڈیکل بورڈ کی ٹیم نے آصف علی زرداری کا مکمل چیک اپ کیا۔ سابق صدر کا شوگر، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن نارمل پائی گئی۔ کمر میں تکلیف کے باعث ان کی فزیوتھراپی کی گئی۔واضح رہے کہ آصف علی زرداری پہلے سے ہی کمر درد اور عارضہ قلب میں مبتلا ہیں۔
آصف زرداری کا طبی معائنہ مکمل،کن بیماریوں میں مبتلا ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































