جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

نقل و حرکت پر پابندی،میرے ساتھ کیسا سلوک کیاجارہاہے؟ڈاکٹر عبدالقدیر نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 15  جون‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) قومی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے کیس کی خود پیروی کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔قومی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایڈووکیٹ مدثر چوہدری کی وساطت سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے گھر میں

نظر بند کر رکھا ہے اور نقل وحرکت کی اجازت نہیں دی جارہی، نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست زیر سماعت ہے، اپنے کیس کی پیروی کے لیے خود ہائیکورٹ میں پیش ہونا چاہتا ہوں۔عدالت کیس کی پیروی کے لیے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے اور نظر بندی ختم کرکے نقل وحرکت کی اجازت دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…