دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،16 افراد ڈوب گئے
تنگوانی(این این آئی)تنگوانی کے قریب شاہوالی کے علاقے دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں سوار 16 افراد ڈوب گئے، 11 افراد کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا، پانچ افراد کی تلاش جاری. تنگوانی کے قریب شاہوالی کے کچے کے علاقے سماری پتن کے قریب دریائے سندھ میں کشتی… Continue 23reading دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،16 افراد ڈوب گئے











































