منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن گیا

datetime 22  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کا تین روزہ سرکاری دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دْنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن چْکا ہے۔پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پرٹاپ ٹین میں سے 9 ٹرینڈز وزیرِاعظم عمران خان کے جلسے اور دورہ امریکا کے نام ہوگئے۔ ہیش ٹیگ پی ایم آئی

کے جلسہ ان یو ایس اے پر اب تک ایک سو اکہتر ہزار ٹوئٹس کئے جاچکے ہیں۔عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنانے میں جلسے کے شرکاء نے اہم کردار ادا کیا، ٹرینڈ کے تحت جلسے کے شرکاء کی جانب سے جلسہ گاہ کی تازہ ترین تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…