بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کا تختہ اُلٹنے کی تیاریاں،تحریک انصاف کے 15ایم این ایز کے ن لیگ کے ساتھ رابطے،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا‎

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 15 سے 16 ایم این ایز ان کے ساتھ رابطے میں ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں سے بھی روابط ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے 15 سے 16 ایم این ایز رابطے میں ہیں، انہوں نے خود ہم سے رابطہ کیا ہے اور کہہ رہے ہیں کہ ان کے ساتھ اور بھی لوگ ہیں۔ ہم پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کے لوگوں سے بھی رابطے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے مسائل کا حل چاہتے ہیں، بجٹ کا پاس نہ ہونا پاکستان کے عوام کے حق میں ہے۔ جب حکومت ناکام ہوجائے تو اس کے رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہ جاتا، اگر حکومت جمہوریت کے حق میں ہے تو اپنی مدت پوری کرے۔ چاہتے ہیں کہ حکومت آئین کے مطابق چلے۔بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے نیب کی کارروائیوں کے پیچھے وزیر داخلہ پر الزام عائد کیے جانے کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ نیب کی گرفتاریوں کے پیچھے اعجاز شاہ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…