بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق حکومت کی جانب سے امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کئے جانیوالے نیب کیسز میں ملوث علی جہانگیر صدیقی کو تحریک انصاف کی حکومت نے بھی اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خارجہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد علی جہانگیر صدیقی کو اعزازی سفیر برائے سرمایہ کاری مقرر کردیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق علی جہانگیر صدیقی کو سرمایہ کاری کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے ان کی تقرری کا اطلاق 13 جون سے ہوگا اور وہ اعزازی سفیر ہوں گے ان کی تعیناتی وزیراعظم کی منظوری سے ہوئی ہے۔ واضح رے کہ علی جہانگیرصدیقی کے خلاف نیب میں پہلے سے ہی  بدعنوانیوں کا ایک ریفرنس

زیر تفتیش ہے اور اس حوالے سے علی جہانگیر صدیقی    کو متعدد بار نیب میں طلب بھی کیا جاچکا ہے   اور جس بینک کے   اہم عہدیدارہیں اس بینک کے حوالے سے بھی  کئی اہم   سوالات اٹھائے جاچکے ہیں صدیقی کو سابق حکومت نے امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقررکیا تھا اور اس وقت بھی ان کی تقرری پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا تھا پی ٹی آئی حکومت  میں   انکی سفیر برائے سرمایہ کاری  عہدے پر تقرری بھی ایک مشکوک  عمل ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…