منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

اندرون ملک 25 شہروں کے فضائی ٹکٹوں میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟مسافروں کے اوسان خطا

datetime 15  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہور(سی پی پی)رواں سال کے دوران ڈالر کی قیمت میں 55 روپے کے ریکارڈ توڑ اضافے کے باعث ہوائی سفر کرنے والوں کے لیے مہنگی ٹکٹیں خریدنے کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔اندرون ملک جن  25 شہروں کے فضائی ٹکٹوں میں پانچ ہزار سے

دس ہزارروپے تک اضافہ کیا گیا ہے ان میں کراچی، گوادر، کوئٹہ، تربت، اسلام اباد، پشاور، فیصل آباد، ملتان، رحیم یار خان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان،حیدر آباد مونجو دوڑو، نواب شاہ، سکھر، پنجگور ژوب، پسنی، دالبدین، گلگت، سکردو، چترال، ڈیرہ اسماعیل خان شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…