’’اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو فی سبیل اللہ لے جائیں‘‘ راولپنڈی کی بیکری کا غریبوں کیلئے ایسا اعلان کہ آپ بھی تعریف کرنے پرمجبور ہوجائینگے

16  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ونگ بیکری کے شاندار اقدام نے سب کو تعریف کرنے پر مجبور کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی ونگز بیکری کی انتظامیہ نے اپنی بیکری کے باہر ایک پوسٹر چسپاں کر رکھا ہے جس پر تحریر ہے کہ اگر آپ اپنے پیسے دینے کے متحمل نہیں ہیں تو پھر بھی اپنا سامان

فی سبیل اللہ لے کر جاسکتے ہیں۔بیکری کے اس پوسٹر کو دیکھ کر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ یقین نہیں آتا کہ کسی میں اب بھی اس قدر انسانیت کا دکھ درد سمجھنے کا جذبہ ہو سکتا ہے۔ یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی جہاں انٹرنیٹ صارفین نے بیکری انتظامیہ کے اس اقدام کی تعریف کی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…